پاکستان عوامی تحریک کاسپریم کورٹ کی پیشکش قبول کرنےسےانکار

 

اسلام آباد : پاکستان عوامی تحریک کے رہ نما رحیق عباسی نے سپریم کورٹ کی جانب سے مذاکرات اور سیاسی بحران کے حل کی پیش کش ٹھکرا دی،سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفت گو میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما  رحیق عباسی اور پارٹی وکیل  کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سیاسی امورمیں مداخلت نہیں کرسکتی، وکیل علی ظفر کا کہنا تھا کہ عدالت سےکہہ چکےہیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.