کسی سفارتخانے کو بند کرنے کی تجویز نہیں دی گئی:دفتر خارجہ

 

اسلام آباد: تر جمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی سفارت خانے کو بند کرنے کی تجویز نہیں دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تر جمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے غیر ملکی سفارتخا نوں کوسیکیو رٹی کے انتظامات کو سخت بنانے کا مشورہ دیا ہے ،سفارتخانوں کو عملے کی نقل و حرکت میں احتیاط برتنے کا بھی مشورہ دیا گیا ہے ، سیکیورٹی ایجنسیویں کو حفاظتی اقدامات بہتر بنانے کا مشورہ دیاہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.