آئی جی اسلام آباد خالد خٹک کو دل کا دورہ پڑگیا

 

اسلام آباد: وفاقی پولیس کے کمانڈر خالد خان خٹک کو دل کا دورہ پڑگیاجس پر اُنہیں پمزہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ ذرائع کے مطابق خالد خٹک کو اسلام آباد میں مظاہرین کے خلاف آپریشن کی ہدایت کی گئی تھی جس پر وہ چھٹی پر چلے گئے تھے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.