تحریک انصاف پر واضح کیا تھا کہ وزیراعظم کے استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: اسحاق ڈار

 

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر واضح کیا تھا کہ وزیراعظم کے استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارلیمینٹ پر حملے کے بعد تحریک انصاف کے لیڈر نے طاہر القادری کو مبارکباد دی جبکہ بعد میں پی ایم ہاﺅس کے گیٹ پر حملے کے بعد طاہر القادری نے عمران خان کو مبارکباد دی کہ گیٹ پر قبضہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بادشاہت کی بات کرنے والے لوگوں کی پارٹی میں بادشاہت ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.