دھرنے کا اونٹ صیحیح کروٹ بیٹھے گا،چوہدری شجاعت

 

اسلام آباد :  پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ایک سال تک بھی دھرنا دینا پڑا تو بیٹھیں گے، اور انشا اللہ، اونٹ صحیح کروٹ بیٹھے گا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ جمہوریت کیا ڈی ریل ہوگی، ریل پر بھی نہیں، حکومت نے ابہا پھیلایا کہ دھرنا ختم ہو رہا ہے، جاوید ہاشمی کی جانب سے کہی گئیں باتوں سے متعلق پوچھے گئے سوال پر چوہدری شجاعت دامن بچا گئے اور کہنے لگے کہ “جاوید ہاشمی کی بات

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.