پارلیمنٹ ہماری ماں ،بے حرمتی کرنے والے ہمارے دشمن ہیں : صاحبزادہ طارق اللہ

 

اسلا م آباد; رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ طارق اللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہماری ماں ہے اور اس کی بے حرمتی کرنے والے ہمارے دشمن ہے ۔ پارلیمنٹ کے مشتر کہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے صاحبزادہ طارق اللہ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے باہر بیٹھے لوگ آئین شکن ہیں ، دھر نا دینے والوں نے آئین کو توڑا ہے ، وزیراعظم نواز شریف کو کہتے ہیں کہ وہ کسی صورت استعفی نہ دیں کیوں اگر ایسا ہوا تو بیہ روایت بن جائے گی ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.