Breaking News

امریکا پاکستان کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، ترجمان محکمہ خارجہ

 

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ فریقین کے درمیان مسائل کا پرامن نکلے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جین ساکی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکا پاکستان میں احتجاج کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے تاہم اس کا نتیجہ کیا نکلے گا اس کے بارے میں پیش گوئی کرنا مشکل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا فریقین کے درمیان کسی بحث و مباحثے کے عمل میں شریک نہیں ہوگا تاہم مذاکرات کی کامیابی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے فریقین سے مل کر کام کریں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved