Breaking News

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا دوسرا دن، تحریک انصاف کے ارکان بھی موجود

 

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دوسرے روز بھی جاری ہے اور اس دوران تحریک انصاف کے کارکن بھی موجود ہیں۔اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی سربراہی میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے، اس موقع پر تحریک انصاف کے ارکان بھی شریک ہیں۔ تحریک انصاف کے ارکان کی آمد پر حکومتی ارکان کی جانب سے نعرے بازی کی گئی جس پر اسپیکر نے انہیں روکتے ہوئے رولنگ دی کہ یہ ڈی چوک نہیں، ایوان ہے۔موجودہ صورت حال پر اظہار خیال کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر زاہد خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو 18ویں ترمیم ہضم نہیں ہورہی،اس ملک میں بیورو کریسی نے اس ملک کا بیڑا غرق کردیا ہے، اگرآئین ختم کیا گیا توپاکستان کو دوسرا آئین دینے والا کوئی نہیں۔ سب سے زیادہ چوری والے انتخابات خیبر پختونخوا میں ہوئے، ہم جنازے اٹھاتے رہے اور وہ جلسے کرتے رہے۔ ہمارے ہاتھ باندھے گئے اور دوسری ٹیم کو کہا گیا کہ گول کرتے جاؤ، ملک کی کسی جماعت سے اس پر زبان نہیں کھولی، ہم اس ملک کو بچانا چاہتے ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ جمہوریت کے بغیر یہ ملک نہیں چل سکتا۔ معاملات کے حل کےلئے پارلیمنٹ ہی بہترین فورم ہے لیکن انہیں بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ 14 ماہ بعد مشترکہ اجلاس بلایا گیا، حکومت نے جمہوری رویہ نہیں اپنایا، ہم وزیر اعظم کے ساتھ کھڑے ہیں، وہ کسی بھی صورت استعفیٰ نہ دیں کیونکہ پارلیمنٹ ان کے ساتھ ہے۔ وزیراعظم اپنے گرد سیاسی لوگوں کو بٹھائیں۔

 

Asslam-o-Alaikum 
Welcome to Asslam-o-Alaikum 
Welcome to ALL new Members in our group
Hum Admn Ki Tarf s Pori Kosis ho Gi ap Ko Aik Ache s Acha Plat Form Diya Jae
Koi b advice ho Gorup Ko behtr Bnane K Liye To Zror Share Kare
Thanks To All Boys And Girlz
Enjoy ur Time In Our Group 
Link ko share Kare Or Apne Group M Apne Frendz KO Add KArte Jae Ta k Ap Ise Zada S zada Enjoy Kare
https://www.facebook.com/groups/punjabi5/
By Admn:-
Ch.Abdul Khaliq.Gujjar
Ch.Husnain Zafar.Gujjar
Malik Mubashar

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved