فیصل آباد،لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا شعیب ادریس کو گرفتار کرلیاگیاہے ۔ ذرائع کے مطابق رانا شعیب ادریس نے عدالت عالیہ سے عبوری ضمانت کرارکھی تھی اور توسیع کی درخواست منظور نہ ہونے ، ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے اُنہیں حراست میں لے لیا۔ بتایاگیاہے کہ رانا شعیب ادریس کو کھرڑیانوالہ تھانے پر حملے کے کیس میں حراست میں لیاگیاہے ۔
Leave a Reply