Breaking News

بلدیہ ٹاﺅن میں ایس آئی یو کی کارروائی ، بھتہ خورگروپ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

 

کراچی: سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے اتحادکالونی میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خور گروپ کو سرغنہ سمیت گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی فاروق اعوان نے بتایاکہ بھتہ خور گروہ کے سرغنہ خالد کو تین ساتھیوں سمیت پکڑکر اسلحہ و گولیاں برآمد کرلیں ۔اُنہوں نے بتایاکہ ملزم سکول مالکان اور مقامی تاجروں سے بھتہ طلب کرتے تھے اوراُسی سے کام چلاتے تھے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved