Breaking News

ڈی چوک / اسلام آباد : شہر اقتدار میں جاری دھرنے میں شریک پی اےٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نےسی ڈی اےکی ٹریکٹرٹرالی چھین لی، سی ڈی اے کی ٹریکٹرٹرالی کچرا اٹھانے کیلئے پاک سیکریٹریٹ آئی تھی۔

 

اسلام آباد کے پر فضا اور صاف ستھرے شہر کو گویا کسی کی نظر لگ گئی، شہر کی گندگی اور صفائی کیلئے جیسے ہی سی ڈی کی ٹریکٹڑ ٹرالے سڑک پر رواں دواں ہوئی تو مشتعل دھرنے کے شرکاء نے ٹرالی کو روک کر اور ڈرئیوار زدو کوب کیا اور ٹریکٹر ٹرالی چھین لی، جس کے بعد حکومت مخالف دھرنے کے شرکاء کا ہدف پی ٹی وی کی عمارت تھی, جہاں پہنچ کر مشتعل مظاہرین نے ٹریکٹر سے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر زکے سامنےکھڑےکنٹینرز کو ٹکر ماری دی۔ مظاہرین باربارکی ٹکرسے3کنٹینرزاپنی جگہ سےہٹانےمیں کامیاب ہوگئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved