دکھ کے چند دن باقی رہ گئے ہیں ، بہت جلد ملک میں تبدیلی کا نظام رائج ہوگا :دھرنے سے خطاب
اسلام آباد:پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ اللہ تعالی مظلوموں کی مدد کرتا ہے ،ملک کے عوام صبر کریں بہت جلد ظلم کی حکومت ختم ہونے والی ہے ۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب ظلم بڑھ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے مظلوم لوگوں کی مدد ضرور کرتا ہے ۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ وزیر اعظم کے استعفے سے کم کسی بات پر مذاکرات نہیں ہوں گے ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم فوری استعفیٰ دی
Leave a Reply