اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھالیا، جس کے بعد عدالت عظمیٰ میں ججز صاحبان کی تعداد مکمل ہوگئی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی۔ چیف جسٹس ناصر الملک نے قاضی فائز عیسی سے حلف لیا۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اور وکلاء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد سترہ ہوگئی ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسی چیف جسٹس تصدق جیلانی کی ریٹائرمنٹ سے خالی ہونے والی نشست پر جج مقرر ہوئے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ نو ماہ قبل سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی ر
Leave a Reply