دوہری شیریت کیس میں رحمان ملک با عزت بری ہو گئے

 

کراچی : سیشن جج کی عدالت نے دوہری شہریت کے مقدمے میں سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کو بری کردیا۔ سیشن جج ساﺅتھ احمد صبا نے رحمن ملک کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ سکروٹنی کے موقع پر کسی نے اعتراض نہیں کیا اور رحمٰن ملک کو اس مقدمے سے بری کردیا گیا۔یاد رہے کہ رحمٰن ملک پر الزام تھا کہ ان کے پاس دوہری شہریت ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.