پارلیمنٹ میں آج جو کچھ ہوا،وہ اچھی بات نہیں ہے:زرداری

 

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے کوچئیرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں آج جو کچھ ہوا،وہ اچھی بات نہیں ہے،ہم نے نوازشریف پر نہیں خودپراحسان کیا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کہا کہنا تھا کہ مسائل پر قابو پانے کے لیے سب کوساتھ لے کرچلناہوگا،جمہوریت میں ہر کسی کو اپنی عزت کی حفاظت کا کرنے کا حق ہوتا ہے،ایک سوال کے جواب میں ان کہا کہنا تھا کہ ہم مشکل پچ پر کھیلنےکےعادی ہیں،کپتان عادی نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم پربھی حملےکیے گئے ،ہمارے دور میں بھی دھرنے دئیے گئےلیکن ہم نےتمام مشکلات کو سیاسی طورپرڈیل کیا۔سابق صدر نے کہا کہ ڈیڈلاک کےخاتمے کے لیے سیاسی جرگہ بنایا ہے۔ایک اور سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ چین کےصدرکادورہ م

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.