اسلام آباد : عوام کے منتخب نمائندوں کا پارلیمان آج عوامی مسائل کو چھوڑ چھاڑ دو چوہدریوں کی لڑائی کی نذر ہوگیا۔چوہدری نثار کے الزامات نے چوہدری اعتزاز احسن کو ایسا سیخ پا کیا کہ ایوان مسلسل آگ دکھاتا رہا، کبھی وزیراعظم نے ہاتھ دباکر چوہدری نثار کو چُپ کرایا تو کبھی خواجہ سعد نے کندھے دبائے لیکن آگ تھی کہ دونوں طرف برابر کی لگی تھی، ذرا ایک جھلک آپ بھی دیکھئے۔
Leave a Reply