این اے 125، سعد رفیق کی ووٹو ں کی گنتی کے طریقہ کار کیخلاف دائر درخواست منظور

 

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جانب سے این اے 125لاہور میں ووٹوں کی گنتی کے طریقہ کار کےخلاف دائر درخواست کو الیکشن ٹریبونل نے منظور کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج سماعت کے دوران الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کو این اے 125میں ووٹوں کی گنتی کا ریکارڈ اکٹھا کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے سماعت بیس ستمبر تک ملتوی کر دی ہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.