بارشیں: پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاریں، 89 افراد محفوظ مقام پر منتقل

 

راولپنڈی: ملک میں جاری شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں میں پھنسے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاک فوج کے جوابن سیلابی ریلوں میں پھنسے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر رہے ہیں اور ٹالیانوالہ سے 89 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے جس میں مرد، خواتین، بچے اور معمر افراد بھی شامل ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.