اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءاور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے چینی امداد سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں، عمران خان معذرت کریں۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چین کے کے اشتراک سے شروع کئے جانے والے منصوبے توانائی پالیسی سے متعلق ہیں اور سرمایہ کاروں کو کھلی دعوت دی ہے، عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں، وہ معذرت کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جیسے رہنماءسے غیر سنجیدہ بیانات کی توقع نہیں تھی۔
Leave a Reply