Breaking News

اس وقت سیاسی توقوں کے اتحاد کی اہمیت زیادہ ضروری ہے: بلاول بھٹو زرداری

 

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت سیاسی قوتوں کے اتحاد کی اہمیت بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ موجودہ وقت میں سیاسی قوتوں کا اتحاد سب سے اہم ہے، دیگر معاملات پر مناسب وقت آنے پر غور کر سکتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved