Breaking News

تحمل کی پالیسی جاری رہے گی، حملے کا بھرپور جواب دیں گے: آئی جی اسلام آباد

 

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد طاہر عالم نے کہا ہے کہ دھرنے کے شرکاءکے حوالے سے تحمل کی پالیسی جاری رہے گی اور اگر حملہ ہوا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد طاہر عالم نے ریڈزون کا دورہ کیا اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پولیس کی دفاعی حکمت عملی برقرار رہے گی اور نجی، سرکاری املاک اور شہریوں کی حفاظتی یقینی بنائی جائے تاہم حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی کا مقام چھوڑنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved