Breaking News

عمران خان کے چینی امداد سے متعلق الزامات بے بنیاد، معافی مانگیں: احسن اقبال

 

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءاور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے چینی امداد سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں، عمران خان معذرت کریں۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چین کے کے اشتراک سے شروع کئے جانے والے منصوبے توانائی پالیسی سے متعلق ہیں اور سرمایہ کاروں کو کھلی دعوت دی ہے، عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں، وہ معذرت کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جیسے رہنماءسے غیر سنجیدہ بیانات کی توقع نہیں تھی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved