دھرنے بے مقصد ، نصاب نہیں بدلتے، ٹیچر بدلنا چاہتے ہیں: ایاز پلیجو

 

لاہور:قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ دھرنے بے مقصد ہیں،سلیبس نہیں بدلا جا رہا ، ٹیچر بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پریس کلب میں سنٹر فار ہیومن رائٹس ایجوکیشن پاکستان کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایاز پلیجو کا کہنا تھا کہ دھرنوں میں خواتین اور بچوں کی شرکت مثبت بات ہے، آج تک کسی پارٹی نے غریب طبقے کی فلاح کا نہیں سوچا، ملک میں کہیں لیڈرشپ نظر نہیں آرہی ہے ، جمہوریت کو مستحکم کرنے کے لیے لیڈر شپ میں بہتری لانا ہو گی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.