مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ،3افرادجاں بحق

 

ٹنڈوالہ یار:ٹنڈوالہ یار میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گوٹھ مٹھن جمالی میں مسلح افراد نے رات گئے ایک گھرپر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق اور 5زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ پرانی دشمنی کانتیجہ معلوم ہوتی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے، فائرنگ کی اس واردات سے علاقے میں خوف و حواس پھیل گیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.