لاہور:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک اور ان کی کابینہ ایک مہینے سے دھرنا جیل میں نظر بند ہیں، انہیں بازیاب کروایا جائے ۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ لاکھوں آئی ڈی پیز اور بارش سے ہونے والی تباہی کے متاثرین صوبائی حکومت کے منتظر ہیں ّآزمائش کی اس گھڑی میں عوام کی خدمت کرنا ہی اصل سیاست ہے ۔
Leave a Reply