شاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور سیلاب متاثرین کیلئے امدادی چیک حوالے کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی ملاقات جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہوئی۔ پرویز خٹک نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے دس کروڑ روپے کا چیک آرمی چیف کے حوالے کیا۔
Leave a Reply