وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی آرمی چیف سے ملاقات

 

راولپنڈی : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویزخٹک نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں آپریشن ’ضرب عضب ‘ اورسیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویزخٹک نے سکولوں کو خالی کرانے سے متعلق آرمی چیف سے متعلق تبادلہ خیال کیا اور امدادی رقم کا چیک مسلح افواج کے سپہ سالار کے سپرد کیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.