Breaking News

داروغہ والا میں مسجد کی چھت گر گئی، درجنوں نمازی ملبے تلے دب گئے،

 

لاہور:داروغہ والا کے قریب جی ٹی روڈ پر مسجد کی چھت گرنے سے 25 نمازی ملبے تلے دب گئے ہیں جن میں 5 نمازیوں کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق داروغہ والا کے قریب مقامی مسجد میں نماز ظہر ادا کی جا رہی تھی کہ حالیہ بارشوں کے باعث بوسیدہ ہو چکی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 25 سے 30 نمازی ملبے تلے دبے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیاجا رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved