Breaking News

وزارت مذہبی امور میں جوائنٹ سیکرٹری حج اور سیکرٹری حج نے 19کمپنیو ں کو جو کوٹہ الا ٹ کیا اس پر مذہبی امور نے تحقیقات کا آ غاز کر دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اسماعیل اور سیکشن کے تحت تعینات شہزاد خان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل حج ابو عاقف نے مدینہ میں افغانستان سے بھی زیادہ ریٹ پر مرکزیہ میں حجاج کے لئے مہنگی عمارتیں کرائے پر حاصل کی۔
شیشہ اور ازیلہ سے بھی دور حجاج کرام کی رہاشو ں نے حرم شریف جانا مشکل بنا دیا ۔ڈایریکٹر جنرل حج ابو عاقف نے کڑوروں ریال کی کرپشن سیکر ٹری اسماعیل اور شہزاد کے ساتھ مل کر کی ۔ آ رائیں پانچ لاکھ ریال پاکستان ہائوس کے نام پر بھتہ ۔مکہ میں پاکستان ہائوس کا بورڈاور پاکستانی عملا رکھوا کر بھارتی، بنگالی اور مصری حجاج کو کمرے مہیا کر رہا ہے۔حج کی گاڑیا ں ایک کینیڈین شہری کے کنٹرول میں ہیں اور کڑورں ریال ہائو س کی ملکیت ہیں ڈائریکٹر جنرل حج کا فرنٹ آرائیں استعمال کر رہا ہے جس کی پشت پنائی ڈائریکر ٹرجنرل اور جوائینٹ سیکرٹری حج شہزاد کر رہا ہے ۔وفاقی وزیر کے اختیارات کھو کھاتے میں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved