وزارت مذہبی امور میں جوائنٹ سیکرٹری حج اور سیکرٹری حج نے 19کمپنیو ں کو جو کوٹہ الا ٹ کیا اس پرنیبنے تحقیقات کا آ غاز کر دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اسماعیل اور سیکشن کے تحت تعینات شہزاد خان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل حج ابو عاقف نے مدینہ میں افغانستان سے بھی زیادہ ریٹ پر مرکزیہ میں حجاج کے لئے مہنگی عمارتیں کرائے پر حاصل کی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.