Breaking News

سیلاب متاثرین کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف آپریشن جاری ہے: شہباز شریف

 

لاہور :پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف آپریشن جاری ہے جس میں ہیلی کاپٹر، بوٹس اور امدادی عملہ حصہ لے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ریلیف آپریشن میں ہیلی کاپٹر، بوٹس اور امدادی عملہ حصہ لے رہا ہے جو اب تک ایک لاکھ 24 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر چکا ہے جبکہ متاثرہ اضلاع میں 360 ریلیف کیمپ اور 704 ہیلتھ کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریلیف کیمپوں میں تقریباً 8 ہزار افراد رہتے ہیں اور متاثرین میں اب تک 55 ہزار سے زائد فوڈ ہیمپرز اور ایک لاکھ منرل واٹر کی بوتلیں فراہم کی جا چکی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved