Breaking News

امریکاکی سیلاب تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو مدد کی پیشکش

 

واشنگٹن: امریکانے پا کستا ن کوسیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلیے مددکی پیشکش کی ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہاکہ پاکستان نے اب تک سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلیے ہم سے مدد طلب نہیں کی، پاکستان نے اگر مدد طلب کی تو ضرور کریں گے۔ ایک سوال پرانھوں نے کہاکہ پاکستان اوربھارت کے وزرائے اعظم نے سیلاب کی صورتحال پرایک دوسرے سے رابطہ کیاہے، پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلیے ہرکوشش کی حمایت کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved