حکمر انوں اور عوام کو سچی توبہ کرنے کی ضرورت ہے :سراج الحق

 

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے امیر سرا ج الحق کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں کو چاہیئے کہ وہ دیگر کام چھوڑ کر متاثرین کی مدد میں مصروف ہوجائیں،حکمر انوں اور عوام کو سچی توبہ کر نے کی ضرورت ہے ۔اپنے ایک بیان میں سرا ج الحق کا کہنا تھا کہ ملک میں بہت وسائل موجود ہیں لہذاہمیں عالمی مدد کی ضرورت نہیں پڑنی چاہیے،عوام سے اپیل ہے کہ دل کھول کر مدد کریں ، کیا حکومت کا کام تباہی کے بعد لوگوں کے گھر جا گر امدادی چیک دینا ہے ؟ ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.