Breaking News

ضمنی الیکشن آزاد لڑوں گا: جاوید ہاشمی

 

ملتان:تحریک انصاف کے سابق صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وہ آزاد حیثیت سے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے تمام سیاسی جماعتوں نے انہیں اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقات کے دوران جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ انہوں نے رابطہ عوام مہم کا آغاز کردیا ہے اور و ہ بہت جلد جہانیاں کا دورہ کریں گے، لیڈروں کو سیاسی مخالفت بالائے طاق رکھ کر سیلاب زدگان کی مدد کرنی چاہیے، انہیں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، متحدہ قومی موومنٹ سمیت تمام پارلیمانی پارٹیوں نے بھرپور حمایت کا یقین دلایا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved