اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوامی تحریک سے مذاکرات جاری رکھیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ مذاکرات کا اگلا دور 15ستمبر کی رات 8 بجے ہو گا۔
Leave a Reply