مذاکرات اور گرفتاریاں ایک ساتھ نہیں چل سکتے،جہانگیرترین

 

اسلام آباد :   تحریک انصاف نے واضح کیا ہے کہ گرفتار کارکنوں کی رہائی اور دھرنے کے شرکاء کے خلاف کریک ڈاؤن روکنے تک حکومت کے ساتھ مذاکرات معطل رہیں گے۔پی ٹی آئی کے  مرکزی سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین نے موجودہ صورتحال پر سماء سے خصوصی گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکن پی ٹی وی کی عمارت پر حملے میں ملوث نہیں، جاوید ہاشمی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ “جاوید ہاشمی نے غلط بیانی کی”۔جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم کہتے ہیں حلقے کھولیں، حکومت اس پر تیار نہیں، مذاکرات اور گرفتاریاں ایک ساتھ نہیں چل سکتے، کارکنوں کی رہائی تک حکومت سے مذاکرات معطل رہیں گے،ان کا کہنا تھا کہ بات چیت کیلئ

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.