دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حیرت ہے کارکنوں پر پی ٹی وی پر حملے کا الزام لگایا گیا ۔ کارکنوں سے وحشیانہ سلوک کیا جاتا ہے ، حکومت آخری سانس لے رہی ہے ، اگر کوئی کارروائی کی گئی تو حکومت 24 گھنٹے بھی نہیں رہے گی۔ ہم ڈرنے والے ہیں نہ بھاگنے والے انشا اللہ فتح بہت قریب ہے،انھوں نے کہا کہ میں اپنے کارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے دھرنے میں بھی علم کی شمع روشن رکھی ہے جبکہ حکومت نے کنٹینرز لگا کر طلباء کے لیے سکول کے راستے بند کر دیئے ہیں۔ انھوں نے کارکنوں کی رہائی تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ –
Leave a Reply