پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سینئر وکیل اعتزاز احسن نے عمران خان کے کارکنوں کو چھڑانے کے واقعے پر ردعمل میں کہا ہے کہ قیادت کو ہر حال میں اپنے کارکنوں کےساتھ کھڑا ہوناچاہیے۔ہائی کورٹ میں میڈیاسے مختصر گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان نے تھانے سے اپنے کارکن چھڑائے کیایہ جرم نہیں، جس کے جواب میں اعتزاز احسن نے کہا کہ قیادت کو اپنے کارکنوں کےساتھ کھڑاہوناچاہئے، ملک میں فوری کوئی تبدیلی نہیں آرہی۔
Leave a Reply