پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، 41 ہزار115 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

 

راولپنڈی :پاک فوج کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے ، اب تک 41 ہزار115 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔‎آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا اوچھ شریف،مظفرگڑھ اور ملتان میں ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں ۔ آپریشن شروع کیے جانے سے اب تک 41 ہزار 115 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ۔ سیلاب متاثرین میں 128 ٹن راشن تقسیم کیا جا چکا ہے ۔ پاک فوج کے 18میڈیکل کیمپس سے 4286 مریضوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.