آئی ڈی پیز کی گھروں کو جلد واپسی یقینی بنائی جائے گی: وزیراعظم

 

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز کی گھروں کو جلد واپسی یقینی بنائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا کہنا تھا کہ قبائلیوں نے امن و امان کے قیام کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں اور پوری قوم ان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ جنوبی وزیرستان میں دیرپا امن کیلئے پرامید ہیں اور آئی ڈی پیز کی گھروں کو جلد واپسی کو یقینی بنائیں گے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.