فیصل آباد: صوبائی وزیرقانون رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پنچاب بھرمیں صرف پی ٹی آئی اورعوامی تحریک کے پانچ سو ساٹھ کارکن گرفتارہیں، سانحہ ماڈل ٹاون کا پرچہ کٹ گیا اب نہ گواہ نظرآرہے ہیں نہ مدعی۔ وہ فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی میں ایک سمینار میں شرکت کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔
Leave a Reply