دو سال میں اچھی پرفارمنس دکھائی،آئندہ بھی دکھائیں گے،مصباح

 

لاہور :   پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں اچھے اور برے دن آتے رہتے ہیں، کرکٹ میں اتار چڑھاؤ کھیل کا حصہ ہے،انشا اللہ آنے والے دنوں میں ٹیم مزید اچھا پرفارم کرے گی۔لاہور میں مینار پاکستان پر کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی 2015 کی تقریب رونمائی کے موقع پر کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، گزشتہ دو سال سے ٹیم اچھی پرفارمنس دکھا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیم میں میچ جتوانے والے بولرز موجود ہیں، عرفان، جنید خان اور وہاب ریاض اچھی پرفارمنس دکھاتے ہیں، ہماری ٹیم نے دنیا کی بڑی ٹیم

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.