پنجاب کے سیلاب متاثرین کیلئے 500 امدادی ٹرک بھیج رہے ہیں: خورشید شاہ

 

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پنجاب میں سیلاب متاثرین کو امدادی سامان کے 500 ٹرک بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پنجاب کے بھائی اس وقت سیلاب کی وجہ سے مصیبت میں ہیں، ان کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.