Breaking News

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید، 3 حملہ آور بھی ہلاک

 

بنوں: تھانہ ہوید میں پولیس چوکی پر  دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید جب کہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے۔ بنوں کے ہوید پولیس چوکی پر شدت پسندوں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے جب کہ دہشت گرد اپنے 2 ساتھیوں کی لاشیں بھی ساتھ لے گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علاقے کا محاصرہ کر کے ملزمان کی گرفتار ی کے لئے چھاپہ مار کارروئیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved