Breaking News

توہین عدالت کیس ،حکومت اور آئی جی کو مزید مہلت دینے سے انکار

 

دونوں فریقین مذکورہ کیس میں دوپہر ایک بجے تک ہر صورت اپنے تفصیلی جواب داخل کروائیں :عدالت کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کی جانب سے توہین عدالت کیس میں مہلت دینے کی درخواست مسترد کر دی ہے اور وزیر قانون اور آئی جی پنجاب کو آج دوپہر ایک بجے تک ہر صورت جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے ۔ آج صبح لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کا آغاز ہوا تو عدالت نے صوبائی وزیر قانون رانا مشہود احمد خان اور آئی جی پنجاب کو حکم دیا کہ وہ ایک بجے دوپہر تک اپنے تفصیلی جواب داخل کر وا دیں تاکہ عدالتی کارروائی کا سلسلہ آگے بڑھایا جاسکے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved