دادو……پی ایس 76 دادو سے منتخب پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی پروین عزیز جونیجو نے اسمبلی رکنیت سے استعفی دےدیا۔ ذرائع کے مطابق پروین عزیز جونیجونے استعفی سے متعلق پارٹی قیادت کو آگاہ کر دیا، پروین عزیز جونیجو عام انتخابات میں دادو سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہو ئی تھیں، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی اسی 76 سے ضمنی انتخاب میں پروین جونیجو کے شوہر عزیز جونیجو حصہ لیں گے، عزیز جونیجو 2 سال قبل سرکاری ملازمت سے ریٹایر ہو ئے ہیں۔
Leave a Reply