برطانیہ کے رہنا چاہتے ہیں اسکارٹ لینڈ کے 27کونسلز نے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کی مخالفت کر دی 55ٰٰفیصد نے مخلفت جبکہ 45فیصد نے آزادی کے حق میں ووٹ دیئے

 

سکاٹ لینڈیارڈ کی برطانیہ سے آزادی کے لیے ریفرنڈم کے غیر حتمی نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور اب تک سامنے آنیوالے نتائج کے مطابق عوام نے برطانیہ سے علیحدگی کے مطالبے کو مسترد کردیا اور بیشتر کونسلز نے برطانیہ سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کونسل ویسٹرن آئلز ،شیٹلینڈ، کلیک مین شائر ، مڈلوتھیان ، ریفرے شائر ، ایوکلائیڈزاور ایلین سیار نے برطانیہ سے علیحدگی کے مخالف ووٹ دیا جبکہ اب تک کے نتائج کے مطابق واحد ریاست ڈنڈی نے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا ۔
شیٹلینڈ میں 63.71نے علیحدگی کی مخالفت 36.29نے حق میں ووٹ دیاجبکہ مڈلو تھیان میں 56 فیصد نے برطانیہ سے علیحدگی کی مخالفت کردی ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.