دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی معطل،کراچی کو پانی کی فراہمی بند

 

کراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے تمام پمپ بند ہوگئے ہیں۔ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی معطلی کی وجہ سے شہر بھر میں پانی کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ کراچی شہر کو پانی کی فراہمی دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کی جاتی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.