پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اتوار کو شہر قائد میں جلسے کی درخواست دی گئی تھی جو منظور کرلی گئی، محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی باغ مزار قائد میں جلسہ کر سکتی ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے جبکہ اتوار کو کراچی میں جلسہ عام سے عمران خان بھی خطاب کریں گے۔
Leave a Reply