Breaking News

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت قابل مذمت ہے: الطاف حسین

 

لندن :متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ عوام حقوق کی جدوجہد میں کسی قسم کی سودے بازی نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت قابل مذمت ہے، جب تک سانس ہے مظلوموں کی جدوجہد کیلئے کوشش کرتا رہوں گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved